World's Most Expensive Meat's one plate is worth Rs:70,000



 
پیرس: دنیا کے سب سے مہنگے گوشت کو ایک انوکھے طریقے سے تیار کیا جاتا ہے اوراس کی ایک بڑی جانپ کی قیمت 3 لاکھ 20 ہزار روپے اورایک پلیٹ کی قیمت 70 ہزار روپے تک ہے۔
اسے فرانس کے شہری نے تیار کیا ہے جن کا خاندان 1846 سے یہی کام کرتا
آیا ہے ۔ گوشت کم ازکم 5 سال پرانا ہوتا ہے۔ گوشت پر پہلے 120 فی گھنٹہ کی
رفتار سے انتہائی سرد ہوا گزاری جاتی ہے اور پھر اسے منفی 43 ڈگری سینٹی
گریڈ پر محفوظ کیا
Previous Post Next Post