آپ کا مسلک کیا ہے؟ اشفاق احمد کا دلچسب اور سبق اموز تبصرہ



چھوٹی سی الجھن ہے !ایک محفل میں ایک حضرت نے میری ایک بات پر سوال کیا کہ"آپ کا مسلک کیا ہے؟"میں نے جواب دیا "کچھ نہیں"۔کہنے لگے "پھر بھی"۔میں نے کہا "الحمدللہ میں مسلم ہوں اور یہ نام اللہ  کا دیا ہوا ہے۔طنزیہ فرمانے لگے کہ "کہیں بھی جانا ہو، بندے کا کوئی ایک راستہ ہوتا ہے۔"ادب سے عرض کی، "حضور میں پکی سڑک پر چلنا پسند کرتا ہوں، پگڈنڈیاں چھوڑ دیتا ہوں۔"اور یہ صرف ایک دفعہ کی بات نہیں، اکثر لوگ
Previous Post Next Post